جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

شاہد آفریدی فائونڈیشن کے اسکول کا پہلا بیچ گریجویٹ ہوگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے فلاحی ادارے شاہد آفریدی فائونڈیشن کے اسکول کا پہلا بیچ گریجویٹ ہوگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے اپنے فلاحی ادارے کے اسکول کی پہلی

گریجویشن تقریب کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طلباء کے ہاتھوں میں اْن کی سند موجود ہے۔ٹوئٹر پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے لکھا کہ میرے لیے یہ ایک فخر کا دن ہے کہ میں اپنے اسکول کے پہلے بیچ کی گریجویشن تقریب کی خوشیاں بڑے ہی جوش و خروش سے آپ سب کے ساتھ بانٹ رہا ہوں۔شاہد آفریدی نے لکھا کہ مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ شاہد آفریدی فائونڈیشن میں روز مرہ اچھی تبدیلیاں ہو رہی ہیں۔سابق کپتان نے لکھا کہ ہمارے اسکول کے پہلے دس گریجویٹس یہ جان کر آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں کہ وہ تمام چیلنجز کا سامنا باآسانی کرسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…