جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

سعودی عرب پلٹ کے شخص سے اس کی زندگی کا سرمایہ چھن گیا ، 22کلو سونا ، نقدی اور غیر ملکی کرنسی لوٹ لی گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

ساہیوال(آن لائن)  پولیس چوکی کوٹ خادم علی شاہ روڈ چک85۔سکس۔آر میں سعودی عرب پلٹ محمد الیاس کے گھر نقب زنی کی ورادات ۔ نقب زن21کروڑ روپے مالیت کا سونا ،ریال اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔واقعات کے مطابق سعودی عرب پلٹ محمد الیاس اور اس کے بچے زین،شاہ زیب اور اہل خانہ لاہور

ایک شادی کی تقریب میں شر کت کے لئے گئے ہوئے تھے کہ رات نا معلوم نقب زن گھر میں دا خل ہو گئے اور چار دیواری پر حفاظتی آہنی تاریں کاٹ دیں اور گھر میں دا خل ہو کر22کلو سونا ،دیگر زیورات ،ریال اور نقدی  لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس فرید ٹائون نے مو قع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…