جہانگیر ترین کی شوگر مل پر چھاپہ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسابقتی کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کی شوگر ملز جمال دین والی کے دفتر پر چھاپہ مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی کمیشن نے 14 ستمبر کو شوگر ملز ایسوسی ایشن کے دفتر سے لئے گئے… Continue 23reading جہانگیر ترین کی شوگر مل پر چھاپہ