ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں متوقع بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے آئندہ چند روز کی موسمی صورتحال اور دریاؤں میں پانی کے بہاؤ سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کل سے شمالی علاقوں میں ایک نیا… Continue 23reading ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع










































