مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ، گرفتاری کیلئے دائرہ کار بھی وسیع کر دیا گیا
پشاور(آن لائن)فوج کے خلاف تقریر کرنے پر جے یو آئی کے رہنماء مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کے لئے دائرہ کار قبائلی اضلاع تک وسیع کردیا ہے مفتی کفایت اللہ کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ کیا ہے مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کے لئے پنجاب ، سندھ، بلوچستان، آزاد کشمیر،… Continue 23reading مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ، گرفتاری کیلئے دائرہ کار بھی وسیع کر دیا گیا




































