براڈ شیٹ پانامہ ٹو ،پانامہ میں بھی کوئی جواب نہیں دے سکے تھے اور اس میں بھی جواب نہیں دے رہے ، مزید نئے انکشافات ہوں گے
لاہور ( این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے براڈ شیٹ کو پانامہ ٹو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پانامہ میں بھی کوئی جواب نہیں دے سکے تھے اور اس میں بھی جواب نہیں دے رہے ، اس میں نئے نئے انکشافات ہوں گے ، وزیر اعظم عمران خان نے واضح… Continue 23reading براڈ شیٹ پانامہ ٹو ،پانامہ میں بھی کوئی جواب نہیں دے سکے تھے اور اس میں بھی جواب نہیں دے رہے ، مزید نئے انکشافات ہوں گے


































