جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ایک طرف لاک ڈائون دوسری جانب مہنگائی کے طویل ترین ریکارڈ نے عوام کی کمر توڑ دی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

ایک طرف لاک ڈائون دوسری جانب مہنگائی کے طویل ترین ریکارڈ نے عوام کی کمر توڑ دی

مظفرآباد(این این آئی)ملک بھر کی طرح مظفرآباد میں ایک طرف لاک ڈائون دوسری جانب مہنگائی کے طویل ترین ریکارڈ نے عوام کی کمر توڑ دی،اشیاء خوردونوش کی قیمتوں جو روز مرہ استعمال میں آرہی ہیں اُن میں ملاوٹ،تول کے وزن میں بھی کمی نظر آرہی ہے ،عوام پریشان ،انصاف کیلئے آواز کس کے آگے اٹھائیں… Continue 23reading ایک طرف لاک ڈائون دوسری جانب مہنگائی کے طویل ترین ریکارڈ نے عوام کی کمر توڑ دی

کورونا وائرس، نئے حکمنامے پر سی اے اے اور ائیرلائنز میں ٹھن گئی،حکم نامے کی مخالفت کر دی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

کورونا وائرس، نئے حکمنامے پر سی اے اے اور ائیرلائنز میں ٹھن گئی،حکم نامے کی مخالفت کر دی

کراچی (این این آئی) کورونا وائرس سے متعلق نئے حکم نامے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)اور تمام ایئرلائنز آمنے سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے پیش سی اے اے نے کراچی میں تمام ایئرلائنز کو ٹرمینل بلڈنگ سے باہر کائونٹر بنانے کی ہدایت… Continue 23reading کورونا وائرس، نئے حکمنامے پر سی اے اے اور ائیرلائنز میں ٹھن گئی،حکم نامے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد ماسٹر پلان پر نظرثانی،بین الاقوامی اداروں نے بولی جمع کرا دی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد ماسٹر پلان پر نظرثانی،بین الاقوامی اداروں نے بولی جمع کرا دی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ماسٹر پلان پر نظرثانی کے لیے شہری انتظامیہ کو بین الاقوامی ٹاؤن پلاننگ اداروں کے 4 کنسورشیمز سے بولی موصول ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سی ڈی اے کے ذرائع نے بتایا کہ جانچ کے بعد مالی بولی تقریباً ایک ماہ میں کھول دی جائیگی… Continue 23reading اسلام آباد ماسٹر پلان پر نظرثانی،بین الاقوامی اداروں نے بولی جمع کرا دی

افغان صدر نے قید پاکستانیوں کی رہائی کا حکم جاری کر دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

افغان صدر نے قید پاکستانیوں کی رہائی کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد /کابل(این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے خیر سگالی اور پاکستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کومزید مضبوط بنانے کیلئے کئی پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا حکم دیدیا ہے ۔صدارتی محل سے جاری کئے گئے حکم کے مطابق ان پاکستانی قیدیوں کورہا کیا جائیگا جن کو افغانستان کی مختلف عدالتوں نے سزائیں سنائی… Continue 23reading افغان صدر نے قید پاکستانیوں کی رہائی کا حکم جاری کر دیا

حکومت انسانی احساس سے عاری ،اس بات کی توفیق نہیں ہوئی،حکومت کوجس بیساکھی کا سہارا ہے وہ اب میسر نہیں رہنی چاہیے، رانا ثناء اللہ برس پڑے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت انسانی احساس سے عاری ،اس بات کی توفیق نہیں ہوئی،حکومت کوجس بیساکھی کا سہارا ہے وہ اب میسر نہیں رہنی چاہیے، رانا ثناء اللہ برس پڑے

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت انسانی احساس سے عاری ہے انہیں توفیق نہیںہوئی کہ غم کی اس گھڑی کے موقع پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر رہا کر دیا جائے ، حکومت کس بنیاد پر کرونا پھیلانے کا پراپیگنڈہ کررہی… Continue 23reading حکومت انسانی احساس سے عاری ،اس بات کی توفیق نہیں ہوئی،حکومت کوجس بیساکھی کا سہارا ہے وہ اب میسر نہیں رہنی چاہیے، رانا ثناء اللہ برس پڑے

انتخابی نتیجے پر گلگت ریجن میں کشیدہ حالات، کرفیو لگانے کا عندیہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

انتخابی نتیجے پر گلگت ریجن میں کشیدہ حالات، کرفیو لگانے کا عندیہ

گلگت ( آن لائن ) ڈی آئی جی گلگت ریجن وقاص احمد نے کہا ہے کہ حالات زیادہ خراب ہوئے تو کرفیو لگا دیں گے، فی الحال حالات کنٹرول میں ہیں، شرپسندی میں 20 سے 25 افراد ملوث ہیں،کچھ لوگوں کو شناخت کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے کارکنان نے جی بی اے 2… Continue 23reading انتخابی نتیجے پر گلگت ریجن میں کشیدہ حالات، کرفیو لگانے کا عندیہ

نواز شریف کو واپس لانے کیلئے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

نواز شریف کو واپس لانے کیلئے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف برطانیہ میں بیٹھ کر پاکستان کے عدالتی نظام کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ انہیں ہر صورت واپس لائیں گے۔ برطانوی حکومت کو ان کی واپسی کی درخواست کی ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں… Continue 23reading نواز شریف کو واپس لانے کیلئے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

حکومت کا گردشی قرض کنٹرول نہ کرپانے کا اعتراف، قرض کے خاتمے کے اعلان کے حوالے سے اسد عمر اور عمر ایوب کے بیانات میں تضاد

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت کا گردشی قرض کنٹرول نہ کرپانے کا اعتراف، قرض کے خاتمے کے اعلان کے حوالے سے اسد عمر اور عمر ایوب کے بیانات میں تضاد

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمرگردشی قرضہ کنٹرول نہ کرپانے کا اعتراف کر لیا، انہوں نے وزیر توانائی عمر ایوب کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ میں نے کبھی نہیں کہا دسمبر 2020 تک گردشی قرضہ ختم ہو جائیگا، عمر ایوب کو نہ جانے کون یہ کہتا تھا گردشی قرضہ ختم… Continue 23reading حکومت کا گردشی قرض کنٹرول نہ کرپانے کا اعتراف، قرض کے خاتمے کے اعلان کے حوالے سے اسد عمر اور عمر ایوب کے بیانات میں تضاد

نواز شریف کی والدہ بیگم شیم اختر کی میت کب پاکستان پہنچے گی؟ اسحاق ڈار نے بتا دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

نواز شریف کی والدہ بیگم شیم اختر کی میت کب پاکستان پہنچے گی؟ اسحاق ڈار نے بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف کی والدہ کی میت پاکستان روانگی جمعرات تک متوقع ہے ۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایون فیلڈکے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی والدہ بیگم شیم اختر کی میت… Continue 23reading نواز شریف کی والدہ بیگم شیم اختر کی میت کب پاکستان پہنچے گی؟ اسحاق ڈار نے بتا دیا