لالہ موسی (این این آئی) قسمت کے کھیل نرا لے یاپھر ا ئر پورٹ عملہ کی مجر ما نہ غفلت ۔سپین سے آنے والی دو ڈیڈ با ڈ یز تبدیل کر دی گئی ہیں ۔گز شتہ دنو ں۔سپین میں موجود۔ ضلع گجرات کے ر ہا ئشی دو افراد کا الگ الگ انتقا ل ہو گیا تھا ۔جن میں ایک غضنفر کی ڈ یڈ با ڈی کا تعلق گجرات کے نوا حی گا و ں جمنا سے تھا ۔اور دوسری ڈ یڈ باڈی ایک نو جو ان کی تھی جسکا تعلق کھا ر یا ں
سے تھا ۔جب بز ر یعہ جہاز ۔لا ھو ر ا ہر پورٹ پر پنچی تو ا ہر پورٹ عملہ کی مجر ما نہ غفلت سے ڈیڈ با ڈ یز تبدیل کر دی گئی ۔اور جمنا کے ر ہا ئشئی غضنفر کی ڈ یڈ با ڈی کھا ر یا ں پہنچ گئی جس کو ادھر بکس سمیت دفنا دیا گیا ۔اور کھا ر یا ں کے نو جو وان کی ڈ یڈ با ڈ ی کو با ئے با س جمنا گا و ں میں جنا ز ہ کے بعد دفنا نے لگے تو تا بوت کا اپر والا حصہ ۔ا تا را ۔ تو وہ ڈ یڈ با ڈ ی ۔ان کی نہیں تھی ۔اور سب دیکھ کر حیرا ن ۔پریشا ن ہو گئے۔لا ھورا ئیر پورٹ ا نتظا میہ سے رابطہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ ان کے بیٹے کی ڈ یڈ با ڈی ۔غلطی سے کھا ر یا ں پہنچ گئی ہے ۔جب انکا ا یڈر یس لے کر کھا ر یا ں ڈیڈ با ڈی تبد یل کر نے گئے تو ان نے جمنا گجرات والی ڈ یڈ با ڈ ی د فنا دی تھی لوگ جنازہ پڑ ھ کر واپس بھی جا چکے تھے ۔جب کھا ر یا ں والو ں کو بتا یا گیا کہ یہ ڈیڈ با ڈ ی آپ کے نو جوان لڑ کے کی ہے ۔تو ایک بار پھر لو گ سر پکڑ کر بیٹھ گئے اور ایک نیا طو فا ن کھڑ اہو گیا ۔اور وہ اپنے بیٹے کی ڈیڈ با ڈ ی دیکھ کر سر پکڑ کر ایک بار پھر رونے لگے اور کہرا م مچ گیا ۔اور گا ؤ ں کے لوگ اکٹھے ہو گئیاوردفن شدہ ڈ یڈ با ڈ ی نکا لنے کے لیے قبر کھود نی شرو ع کر دی ۔گجرات والو ں کی ڈ یڈ با ڈ ی گجرات وا لو ں نے وصول کر لی ۔اور کھا ر یاں والی ڈیڈ با ڈ ی کا ایک بار پھر جنازہ پڑ ھا کر دفنا دیا ۔اور گجرات والی ڈیڈ با ڈ ی کو ایک بار پھر نئے سرے سے جنا ز ہ پڑ ھا کر سپر د خاک کر دیا گیا ہے ۔
ا سطرح تبدیل شدہ ڈ یڈ با ڈ یز کا مسئلہ حل کیا گیا اور دونو ں خاندا نو ں کی قیامت خیز مشکل حل ہوئی ۔صرف ائیر پو ر ٹ انتظا میہ کی مجر ما نہ غفلت کی وجہ سے دو خاندانوں کے لے بہت بڑ ی مشکل بن گئی تھی بمشکل حل ہوئی ۔یہ گجرات کا ایک انو کھا تر ین اور قیا مت خیز واقعہ تھا۔دو نو ں ڈیڈ با ڈ یز کے دودو بار جنا زے ادا کئے گئے۔