منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

پاک فوج میں 80 فیصد لوگ نماز پڑھتے ہیں، وہ آرمی چیف جس نے پاک فوج میں قرآن پاک تقسیم کئے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ہارون رشید نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سروے کروایا ہے پاک فوج میں 80 فیصد لوگ نماز پڑھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ہر دو تین سال بعد ایک سروے کراتا ہوں۔ ہارون رشید نے کہا کہ میں نے 1990میں یہ پریکٹس شروع کی تھی، میں جی ایچ کیوں میں جمعہ

پڑھتا رہا ہوں، پہلے جی ایچ کیو میں جو بھی تقریب ہوتی تھی یا آئی ایس پی آر کا کوئی پروگرام ہوتا تو میں وہاں جاتا تھا اور نماز پڑھتا تھا، اب تو فرصت ہی نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ فوج میں اسی فیصد لوگ نماز پڑھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنرل ضیاء الحق نے فوج میں قرآن پاک تقسیم کئے، ہماری فوج اب ایک بدلی ہوئی فوج ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…