جعلی راج کماری جتنے مرضی دورے کرلے،2دن بعد ان سب کو وہ’’ دورہ‘‘ پڑے گا کہ دنیا دیکھے گی‘تہلکہ خیز انکشاف
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جاتی امرا کی جعلی راج کماری کا آر یا پار کا جعلی اعلان بھی جعلی ثابت ہوا۔8دسمبر گزر گیا آر ہوا نہ پار،جعلی راج کماری کا ہر دعوی جھوٹا نکلا۔13دسمبر بھی گزر جائے گا،پی ڈی ایم پرانی تنخواہ… Continue 23reading جعلی راج کماری جتنے مرضی دورے کرلے،2دن بعد ان سب کو وہ’’ دورہ‘‘ پڑے گا کہ دنیا دیکھے گی‘تہلکہ خیز انکشاف