مفتی کفایت اللہ کےاہلخانہ کی گرفتاری جے یو آئی کا شدید ردعمل
اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف) کے ترجمان نے کہاہے کہ غداری کا مقدمہ مفتی کفایت اللہ پر نہیں عمران خان پر بنتا ہے۔ مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کی گرفتاری پر ترجمان جے یوآئی نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت بوکھلاہٹ کا… Continue 23reading مفتی کفایت اللہ کےاہلخانہ کی گرفتاری جے یو آئی کا شدید ردعمل



































