جمعرات‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پیپر لیک کرنیوالا4 رکنی گینگ گرفتار ایک پیپر کے بدلے کتنی قیمت وصول کی جاتی تھی؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  جنوری‬‮  2021 |

لاہو ر(این این آئی) اینٹی کرپشن کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پیپر لیک کرنے والے چار رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ بتایاگیاہے کہ اینٹی کرپشن نے پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پیپر لیک کرنے والے چار رکنی گینگ کو گرفتار کر لیاہے۔گروہ متعدد آسامیوں کے

پرچے لیک کرچکا ہے۔ گروہ کے ممبران عملے کی ملی بھگت سے پرچے فروخت کرتے تھے اور فی پرچے کی قیمت 5 سے 8لاکھ روپے وصول کی گئی ۔ یادرہے کہ قبل ازیں پبلک سروس کمیشن کی جانب سے دھند کو جواز بنا کے تحصیلدار کا پرچہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…