جتنے پیار سے آپ مریم مریم کہہ رہے ہیں مریم کی جان بھی آپ پر قربان
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صد رمریم نواز نے کہا ہے کہ ڈھائی سال سے این آر او نہ دینے کی رٹ لگانے والا دو روز سے ہاتھ جوڑ کر این آر او مانگ رہا ہے لیکن کان کھول کر سن لو نواز شریف تمہیں این آر او نہیں دے گا، عوام… Continue 23reading جتنے پیار سے آپ مریم مریم کہہ رہے ہیں مریم کی جان بھی آپ پر قربان