شیخ رشید کے وزارت داخلہ سنبھالتے ہی بری خبر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے شیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 15 دسمبر کو سماعت کرے گا ،توہین عدالت کی درخواست گرلز گائیڈ کی چیئرپرسن نے دائر کی تھی ،عدالت نے گرلز گائیڈ کے زیر استعمال زمین واپس لینے سے… Continue 23reading شیخ رشید کے وزارت داخلہ سنبھالتے ہی بری خبر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر