منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

عثمان بزدار نے اپنی کفایت شعاری پالیسی کو اپنے ہی ہاتھوں سے ہوا میں اڑا دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے رواں مالی سال 2020-21 کے پہلے چھ ماہ میں 25 ارب روپے کی سپلمنٹری گرانٹ حاصل کر کے اپنی ہی پالیسی کو ہوا میں اڑا دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے اپنی کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں ہر قسم کی سپلیمنٹری گرانٹ پر

پابندی عائد کر رکھی تھی۔ مگر پنجاب حکومت کو رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں 25 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کے اجراء کا انکشاف محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی گئی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجابحکومت نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں 33 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ طلب کی تھی۔ مگر محکمہ خزانہ پنجاب نے 25 ارب روپے جاری کرنے کے بعد مزید 8 ارب روپے کی سپلمنٹری گرانٹ دینے سے انکار کردیا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ پنجاب نے مذکورہ سپلیمنٹری گرانٹ پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کی مد میں جاری کی اور یہ رقم مختلف محکمہ جات کے لیپس ہونے والے بجٹ کی مد میں جاری کی گئی ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…