سرکاری سکولوں میں امتحانات کی نئی پالیسی تیار
لاہور ( آن لائن ) کورونا کے باعث سرکاری سکولوں میں امتحان لینے کا طریقہ کار جاری کر دیا گیا ہے۔ پروموشن کیلئے پچاس فیصد نمبر ہوم ورک اور پچاس فیصد ایم سی کیوز ٹیسٹ کے شامل کیے جائیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے سرکاری سکولوں میں طلبہ کے ٹیسٹ اور پاس… Continue 23reading سرکاری سکولوں میں امتحانات کی نئی پالیسی تیار