بھارت کے خلاف پاک فوج نے آواز دی تو پہلی صف میں کھڑے ہوں گے، ثروت اعجاز قادری کا دلیرانہ فیصلہ
کراچی(آن لائن ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجازقادری نے کہا کہ بھارت پہلے اپنا گھر درست کرے پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل تحفظ حاصل ہے،بھارت میں سرکاری سرپرستی میں جنونی ہندؤ اقلیتوں کو نشانہ خواتین سے زیادتی اور مظالم ڈھاتے ہیں،کشمیر میں جعلی ڈومیسائل سمت انسانی حقوق کی پامالیوں سے بھارت کا ریکارڈ بھرا… Continue 23reading بھارت کے خلاف پاک فوج نے آواز دی تو پہلی صف میں کھڑے ہوں گے، ثروت اعجاز قادری کا دلیرانہ فیصلہ


































