غلطیوں سے پاک قرآن مجید کی اشاعت لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سکولوں میں قرآن مجید کی لازمی تعلیم کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے غلطیوں سے پاک قرآن مجید کی اشاعت کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید اور جسٹس شاہد کریم پر مشتمل بنچ نے سماعت کی ۔ ایڈووکیٹ جنرل… Continue 23reading غلطیوں سے پاک قرآن مجید کی اشاعت لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا