ختم نبوت ؐکے خلاف بات کرنے والوں کی زبان کھینچ لوں گا،نواز شریف کے پاسپورٹ کی توسیع بارے بھی وزیر اعظم کا اہم فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ نوازشریف کے پاسپورٹ کی توسیع نہیں ہوگی،ن لیگ کی مستقبل میں سیاست نہیں دیکھ رہا،بھارت کے ساتھ آخری جنگ ہوسکتی ہے،عمران خان اور میرے دور میں ختم نبوت کے خلاف بات کرنے والوں کی زبان کھینچ لوں… Continue 23reading ختم نبوت ؐکے خلاف بات کرنے والوں کی زبان کھینچ لوں گا،نواز شریف کے پاسپورٹ کی توسیع بارے بھی وزیر اعظم کا اہم فیصلہ



































