لانگ مارچ اسلام آباد آیا تو پھر بطور وزیر داخلہ ڈیل کروں گا نواز شریف کا پاسپورٹ ری نیو ہو گا یا نہیں؟شیخ رشید کاحتمی فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ اسلام آباد آتا ہے تو میں اسے بطور وزیر داخلہ ڈیل کروں گا، جیسے انھوں نے استعفے دئیے ویسے یہ پنڈی بھی جائیں گے، پہلے اسلام آباد تو آئیں، مدرسوں کے طلبہ کو کہیں گے کہ اسلام… Continue 23reading لانگ مارچ اسلام آباد آیا تو پھر بطور وزیر داخلہ ڈیل کروں گا نواز شریف کا پاسپورٹ ری نیو ہو گا یا نہیں؟شیخ رشید کاحتمی فیصلہ



































