اللہ ملک کو اندرونی انتشار سے محفوظ رکھے، بھارت کی پاکستان کیخلاف منصوبہ بندیاں بے نقاب ہو گئیں
ملتان(این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی پاکستان کے خلاف منصوبہ بندیاں بے نقاب ہو گئی ہیں، اللہ تعالیٰ پاکستان کو اندرونی انتشار سے محفوظ رکھے، جنوبی پنجاب منصوبے کی بنیاد رکھ دی ہے،ہم رہیں یا نہ رہیں،یہ منصوبہ مکمل ہو گا، جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ ملتان میں ہی… Continue 23reading اللہ ملک کو اندرونی انتشار سے محفوظ رکھے، بھارت کی پاکستان کیخلاف منصوبہ بندیاں بے نقاب ہو گئیں



































