مسافروں کو سعود ی عرب جانے کی اجازت ، پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن شروع ،سعودیہ حکومت نے آنے والے مسافروں پر بڑی شرط عائد کر دی
سعودی حکام نے انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کردیا ہے،جس کے بعد قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے ہدایت کی ہے کہ تمام مسافر سفر سے قبل کورونا پی سی آر ٹیسٹ لازمی کرائیں۔اس ضمن میں ترجمانی پی آئی اے نے کہاکہ سعودی عرب جانے کے لیے تمام مسافر سفر سے قبل کورونا پی سی آر ٹیسٹ لازمی… Continue 23reading مسافروں کو سعود ی عرب جانے کی اجازت ، پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن شروع ،سعودیہ حکومت نے آنے والے مسافروں پر بڑی شرط عائد کر دی


































