بلاول بھٹو کی جیل میں شہباز شریف سے اہم ملاقات
لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے وفد کے ہمراہ کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف سے ملاقات کر کے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی، ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال، پی ڈی ایم کی جانب… Continue 23reading بلاول بھٹو کی جیل میں شہباز شریف سے اہم ملاقات