متاثرین کی مالی امداد کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے ہزارہ برادری کے تحفظ کیلئے خصوصی سکیورٹی نظام کی ہدایات بھی جاری کر دیں
اسلام آباد / (آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سانحہ مچھ پر اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعظم کی کوئٹہ متوقع روانگی پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال، قومی امور کا جائزہ اور مچھ متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق بھی غور کیا جلاس میں وفاقی وزراء… Continue 23reading متاثرین کی مالی امداد کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے ہزارہ برادری کے تحفظ کیلئے خصوصی سکیورٹی نظام کی ہدایات بھی جاری کر دیں


































