میرا اتنا پیسہ لگالیکن جلسے میں لوگ کیوں نہیں آئے ؟ مریم نوازپارٹی رہنمائوں پر سیخ پا
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی )سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ مریم نواز نے لاہورجلسے میں بڑا ہجوم نہ لانے والوں کی انکوائری کے لیے دو لوگوں کو مامور کر دیا ہے۔پروگرام کے دوران تجزیہ پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے کچھ عہدے… Continue 23reading میرا اتنا پیسہ لگالیکن جلسے میں لوگ کیوں نہیں آئے ؟ مریم نوازپارٹی رہنمائوں پر سیخ پا