مریم نواز نے ہزارہ برادری کے مظاہرے میں جا کر وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا
کوئٹہ(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ میں سیاسی اختلافات کوپس پشت ڈال کر آپ سے کہتی ہوں کہ خدارا آؤ،منفی درجہ حرارت میں بیٹھے لوگوں کے سرپر ہاتھ رکھو،ریاست ماں ہے اورعوام کی جان ومال کا تحفظ اس کی ذمہ داری… Continue 23reading مریم نواز نے ہزارہ برادری کے مظاہرے میں جا کر وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا


































