سندھ پولیس کا ایک اور مقابلہ ہائیکورٹ میں جعلی ثابت ہوگیا
کراچی (این این آئی) سندھ پولیس کا ایک اور مقابلہ ہائیکورٹ میں جعلی ثابت ہوگیا، عدالت نے پولیس مقابلے میں ملوث چار پولیس اہلکاروں کو 6،6 ماہ قید اور 50،50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔سندھ ہائیکورٹ نے جعلی پولیس مقابلے میں ملوث چار اہلکاروں کو سزا سنادی، عدالت نے پولیس اہلکاروں پر 6،6 ماہ قید… Continue 23reading سندھ پولیس کا ایک اور مقابلہ ہائیکورٹ میں جعلی ثابت ہوگیا