جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نے پاکستان کو 1992ء کا ورلڈ کپ نہیں جتوایا، وہ ورلڈ کپ جاوید میانداد نے جتوایا تھا، اگر عمران خان نے ورلڈ کپ جتوایا ہوتا تو پاکستانی ٹیم آج۔۔۔۔تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 7  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل پی ڈی ایم رہنما احسن اقبال نے زیاد درانی سپورٹس کمپلیکس میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو جوڑ کر رکھنا ہے مضبوط کرنا ہے تو ووٹ کو عزت دینا ہوگی لوگ کہتے ہیں پی ڈی ایم نے کیا کیایہ پاکستان کے مستقبل ہے تمام

جماعتیں مولانا فضل الرحمن قیادت میں اکھٹی ہیں گلگت چترال سے لے کر پشاور کراچی تک یہ نعرہ گونج رہا ہے کہ ووٹ کو عزت دویہ پی ڈی ایم کی کامیابی کی تصویر ہے اگر اب کسی نے ووٹ چرانے کی کوشش کی تو بچہ بچہ خود کو مرنے کیلئے پیش ہوگا ہم نے ملک کا دفاع کرنا ہے ملک میزائل سے مضبوط نہیں ہوگا بلکہ معیشت اور امن سے مضبوط ہوگا ترقی کو دوبارہ نئے سرے سے شروع کرنا ہے افسوس ہے انڈس ہائی وے منصوبہ جو 2019 میں مکمل ہونا تھا اس کیلئے فنڈز جاری نہیں کیا مغربی روٹ آج تک مکمل نہئں ہوا اگر حکومت ہماری ہوتی تو پشاور اور افغانستان روٹ کھلی ہوتی لوگ خوش ہوتے سی پیک روڈ چکدرہ بن چکا ہوتاپاکستان کے لوگ مر رہے ترقی ڈوب رہی ہے ہزارہ کے لوگ مر رہے عمران خان صرف ایک قوالی گاتا ہے این آراو نہیں دونگافارن فنڈنگ کیس سے چھپ رہے ہیں مگر اب نہیں چھپنے نہیں دیں گے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں سنا دیا گیا مگر تابعدار خان کا 6 سال میں بھی نہیں ہو رہا ان این آر او کی قوالی نہیں چلے گیانہوں نے انڈیا سمیت دیگر ممالک سے فنڈ لیکر یہاں تحریکیں چلائی اب اپنا چہرہ دکھا نہیں سکوگے یہاں کے لوگ وہ بہادر ہیں جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ جانیں دی 2013 تک ہر دن جنازے اٹھتے تھے لوگ امن مانگ

رہے تھے پھر پشاور میں معصوم جانوں کے ساتھ جو ظلم ہوئی پھر اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے دہشت گردی سے انکھیں ملا کر نیشنل ایکشن پلان تشکیل دیا فورسز کو وسائل دے کر لڑا جس سے امن قائم ہو اُن کا کہنا تھا کہ ا جہاں 18 گھنٹے تک بجلی نہیں تھی وہ لوڈشیڈنگ ختم کردی تھی نواز شریف نے وعدہ کیا تھا کہ اندھیرے

کو روشنی میں بدلوں گا۔۔اور پھر وہ وعدہ پورا کردیا انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایک ڈالر نہ آتا تھا نواز شریف 46 ارب کا سی پیک لے آیا اگر یہ نا لائق نہ آیا ہوتا تو لاکھوں روزگار پر ہوتیعمران خان نے جو وعدے کئے تھے کہ 200 ارب ڈالر لائے گا سبز باغ دکھائے تھے جھوٹ کے بیغمبر کا قوم کے سامنے چہرہ کھل گیا پروٹوکول نہیں

لونگا قرضہ نہیں لونگا اور خودکشی کرنے کا اعلان کیا تھا آج حال دیکھ لیں کیا کیا 20 لوگوں کا کابینہ بنانے کا وعدہ کیا وعدے میں فیل، معیشت میں فیل کشمیر کا دفاع میں فیل خارجہ پالیسی میں بھی فیل کرکٹ میں بھی فیل ہے ورلڈ کپ تم نے نہیں دوسرے کھلاڑیایوں جاوید میانداندا انضمام رمیز راجہ نے جیتا تھا اگر اپ نے جیتا ہوتا تو آج

پاکستانی ٹیم 7 نمبر پر نہ ہوتی کوئٹہ میں مچھ سانحے کے بعد عوام دھرنے پر بیٹھی ہے عمران خان اسلام میں بیٹھا ہے کیونکہ وہ ریجکیٹیڈ ہے مشیر جاکر کہتا ہے عمران خان کے آنے سے کیا ہو جائے گا یہ لوگ لاشوں پر بھی مفاد کی و سیاست کی بات کرتا ہے آج تک پاکستان معیشت میں سب سے آگے تھا اب سب سے پیچھے ہے ہندوستان

افغسانستان نیپال بنگلا دیش ہم سے آگے نکل گئے یہ پاکستان ہم نے آخری نبی ص کے اصولوں پر ایک کامیاب ریاست کے نام پر بنایا تھا اس ریاست کا مذاق بنادی گیا قائد اعظم نے کہا تھا کہ یہ کامیاب تب ہوگا جب حکومت عوم کے پاس ہوگی لیکن آج اقتدار کسی اور کے پاس ہے منتخب نمائندوں کو جیلوں میں ڈال رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…