ملک میں ایک ہی دن عید منانے کی کوششیں ناکام، مفتی پوپلزئی نے اپنے پرانے موقف پر قائم رہنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ +آن لائن)وفاقی کابینہ نے چند روز قبل فیصلہ کیا تھا کہ چاند کی نجی رویت کرنے والے پر پانچ لاکھ جرمانہ اور قید کی سزا دی جائے گی، اس بل کی منظوری کا مقصد یہ تھاکہ رمضان اور عید کے چاند پر ہونے والے اختلاف اور جھگڑے کو ختم کیا جا سکے اور… Continue 23reading ملک میں ایک ہی دن عید منانے کی کوششیں ناکام، مفتی پوپلزئی نے اپنے پرانے موقف پر قائم رہنے کا اعلان کر دیا


































