کراچی میں دولہا کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا لڑکی کا چچا زاد بھائی نکلا ، دولہے کی سیٹ پر بیٹھا بچہ جاں بحق
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کیماڑی میں دولہے کی گاڑی پر نامعلوم شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں بیٹھا ہوا بچہ جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے علاقے کیماڑی کی مسان چوک پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کار میں بیٹھا ہوا دولہا زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کے باعث… Continue 23reading کراچی میں دولہا کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا لڑکی کا چچا زاد بھائی نکلا ، دولہے کی سیٹ پر بیٹھا بچہ جاں بحق


































