ہزاروں سرکاری ملازمین کو نکالنے کی تیاری،فہرست سامنے آگئی
خیبر پختونخوا میں نگران دور حکومت میں بھرتی ہونے والے 9 ہزار 762 ملازمین کی فہرست سامنے آگئی، جنہیں سروس سے فارغ کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں نگران دور حکومت میں ہونے والی بھرتیوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ نگراں حکومت دورمیں 9ہزار 762 بھرتیاں ہوئیں۔ بھرتیاں 23 جنوری 2023… Continue 23reading ہزاروں سرکاری ملازمین کو نکالنے کی تیاری،فہرست سامنے آگئی