نوجوان پر تشدد کا معاملہ، وکلاء اور شہریوں نے احاطہ عدالت میں ملزم سلمان فاروقی کی پٹائی کر دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈیفنس فیز 6 میں نوجوان پر تشدد کے ملزم سلمان فاروقی کو سٹی کورٹ میں پیش کیے جانے پر صورت حال کشیدہ ہو گئی۔ جیسے ہی ملزم کو عدالت کے احاطے میں لایا گیا، وہاں موجود وکلاء اور شہریوں نے اس پر ہاتھ صاف کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جیسے ہی پولیس… Continue 23reading نوجوان پر تشدد کا معاملہ، وکلاء اور شہریوں نے احاطہ عدالت میں ملزم سلمان فاروقی کی پٹائی کر دی









































