’’ تحریک کا آخری موومنٹ ‘‘ لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثاراحمد کھوڑو نے کہاہے کہ لانگ مارچ تحریک کا آخری موومنٹ ہے، پی ڈی ایم کا لانگ مارچ 26 مارچ کوکراچی سے روانہ ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا کہ حکومت عوام کی دشمن ہے مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا، غریب… Continue 23reading ’’ تحریک کا آخری موومنٹ ‘‘ لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان


































