وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیراعظم عمران خان کو مراسلہ لکھ دیا
کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیراعظم عمران خان کو مراسلہ لکھ کر چمن تاکراچی 813کلو میٹر طویل این 25قومی شاہراہ کو دو رویہ کرنے کے منصوبے کو وفاقی پی ایس ڈی پی میں شامل کرنے کی سفارش کردی ۔ اتوار کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خا ن نے وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیراعظم عمران خان کو مراسلہ لکھ دیا




































