لڑکیوں کو پراپرٹی سمجھنا اسلام کے خلاف، مرضی سے شادی کرنا ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے ، لاہور یونیورسٹی واقعہ پر فواد چوہدری بھی بول پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور یونیورسٹی میں لڑکی کے پرپوز کرنے کے معاملے پر وفاقی وزیر فواد چوہدری کا بھی ردعمل آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتظامیہ فیصلے پر نظرثانی کرے۔فواد چوہدری نے مزیدکہا کہ مرضی سے شادی ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے، اسلام عورتوں کو… Continue 23reading لڑکیوں کو پراپرٹی سمجھنا اسلام کے خلاف، مرضی سے شادی کرنا ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے ، لاہور یونیورسٹی واقعہ پر فواد چوہدری بھی بول پڑے


































