ضلع کرم میں راستے بند، ادویات کی قلت، 2 ماہ میں 29 بچے انتقال کرگئے
پشاور(این این آئی)پارا چنار ہسپتال کے ایم ایس نے انکشاف کیا ہے کہ کرم میں علاج نہ ملنے سے 2 ماہ میں 29 بچے انتقال کرچکے ہیں۔دوسری جانب ضلع کرم کی اہم شاہراہ پشاور پاراچار مرکزی شاہراہ سمیت آمدورفت کے راستے گزشتہ 70 دنوں سے بند ہیں، راستوں کی بندش کے باعث ضلع میں اشیائے… Continue 23reading ضلع کرم میں راستے بند، ادویات کی قلت، 2 ماہ میں 29 بچے انتقال کرگئے