صوبائی حکومت کا عام تعطیل کااعلان
اسلام آباد (این این آئی)حکومت سندھ نے 27 دسمبر کو سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی برسی پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، اور اس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا… Continue 23reading صوبائی حکومت کا عام تعطیل کااعلان