پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک بندش سے متعلق حکم نامہ جاری کر دیا
پشاور(این این آئی)پشاورہائیکورٹ کی جانب سے ٹک ٹاک بندش سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا گیا ۔پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے ٹک ٹاک سے متعلق ریمارکس میں کہا گیا کہ ٹک ٹاک پر بہت سی ویڈیوز فحاشی، غیر اخلاقی اورروایات کے برعکس ہوتی ہیں، ٹک ٹاک پر ویڈیوز کوجانچنے کے لیے کوئی طریقہ کار موجود… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک بندش سے متعلق حکم نامہ جاری کر دیا




































