میرے گھر میں بھی بعض اوقات موبائل سگنلز نہیں آتے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بھی بول پڑے
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں موبائل سروس سگنلز نہ آنے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور موبائل کمپنیوں سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت کی ۔ چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دئیے کہ موبائل سگنلز نہ… Continue 23reading میرے گھر میں بھی بعض اوقات موبائل سگنلز نہیں آتے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بھی بول پڑے