اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

وزیراعلی پنجاب سے معاملات طے کرنے کاآپشن ختم ، تحریک انصاف کے ناراض اراکین نے حتمی فیصلہ سنا دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2021

وزیراعلی پنجاب سے معاملات طے کرنے کاآپشن ختم ، تحریک انصاف کے ناراض اراکین نے حتمی فیصلہ سنا دیا

لاہور( این این آئی )تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے اراکین نے وزیراعلی پنجاب سے معاملات طے کرنے کا آپشن ختم کرکے وزیراعظم عمران خان سے معاملات کے حل اور لگائے گئے الزمات کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی بنانے کا مطالبہ کردیا،خواجہ دائود سلیمانی نے وزیراعلی پنجاب کو استعفیٰ دے کر دوبارہ الیکشن لڑنے… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب سے معاملات طے کرنے کاآپشن ختم ، تحریک انصاف کے ناراض اراکین نے حتمی فیصلہ سنا دیا

پاکستان میں کوئی بھی مجھ پر کرپشن ثابت کردے تو مجھے گولیاں مار دی جائیں، پرویز خٹک کا اعلان

datetime 28  جنوری‬‮  2021

پاکستان میں کوئی بھی مجھ پر کرپشن ثابت کردے تو مجھے گولیاں مار دی جائیں، پرویز خٹک کا اعلان

پشاور (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین کو سینیٹ انتخابات کے لیے پنجاب سے امیدواروں کے چناؤ کی ذمہ داری سونپے جانے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس مسترد کردیں۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ… Continue 23reading پاکستان میں کوئی بھی مجھ پر کرپشن ثابت کردے تو مجھے گولیاں مار دی جائیں، پرویز خٹک کا اعلان

سینیٹ الیکشن طریقہ کار میں تبدیلی، دہری شہریت والا بھی الیکشن لڑ سکے گالیکن حلف اٹھانے سے پہلے کیا کرنا پڑے گا ، حکومت کا بڑا اعلان

datetime 28  جنوری‬‮  2021

سینیٹ الیکشن طریقہ کار میں تبدیلی، دہری شہریت والا بھی الیکشن لڑ سکے گالیکن حلف اٹھانے سے پہلے کیا کرنا پڑے گا ، حکومت کا بڑا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹنگ سے کرانے اوردوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے لئے 1973کے آئین میں 3ترامیم کے لئے آئینی پیکیج آئندہ ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے ‘ ان آئینی ترامیم سے سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ… Continue 23reading سینیٹ الیکشن طریقہ کار میں تبدیلی، دہری شہریت والا بھی الیکشن لڑ سکے گالیکن حلف اٹھانے سے پہلے کیا کرنا پڑے گا ، حکومت کا بڑا اعلان

’’ ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ میں آپ کے لیڈروں کی کرپشن کی بات ہو رہی ہے‘‘ جب ترجمہ ہوگا تو پتہ چلے گا کہ آپ پھر پکڑے گئے ، حکومت کا کرارا جواب

datetime 28  جنوری‬‮  2021

’’ ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ میں آپ کے لیڈروں کی کرپشن کی بات ہو رہی ہے‘‘ جب ترجمہ ہوگا تو پتہ چلے گا کہ آپ پھر پکڑے گئے ، حکومت کا کرارا جواب

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں آپ کے لیڈروں کی کرپشن کی بات ہو رہی ہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صبح سے رپورٹ پر شور… Continue 23reading ’’ ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ میں آپ کے لیڈروں کی کرپشن کی بات ہو رہی ہے‘‘ جب ترجمہ ہوگا تو پتہ چلے گا کہ آپ پھر پکڑے گئے ، حکومت کا کرارا جواب

مریم نواز ’انڈر کور ‘پی ٹی آئی ایجنٹ قرار دیدیا گیا، ایسی معلومات دے دی جن کا تحریک انصاف کو علم ہی نہ تھا ؟ حیران کن انکشاف

datetime 28  جنوری‬‮  2021

مریم نواز ’انڈر کور ‘پی ٹی آئی ایجنٹ قرار دیدیا گیا، ایسی معلومات دے دی جن کا تحریک انصاف کو علم ہی نہ تھا ؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے تجاوزات کے خلاف آپریشن پر پنجاب حکومت کو شابادش دیتے ہوئے کہاہے کہ مسلم لیگ نون اور قبضہ مافیا ایک ہی ہیں، قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری رہے گا،قبضہ مافیا کو نہیں چھوڑیں گے۔ جمعرات کو حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں… Continue 23reading مریم نواز ’انڈر کور ‘پی ٹی آئی ایجنٹ قرار دیدیا گیا، ایسی معلومات دے دی جن کا تحریک انصاف کو علم ہی نہ تھا ؟ حیران کن انکشاف

لاہور میں امام مسجد کو قتل کر دیا گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2021

لاہور میں امام مسجد کو قتل کر دیا گیا

لاہور(این این آئی /آن لائن ) لاہور کی ملتانی کالونی کی شالیمار مسجد کے امام کو نامعلوم افراد نے گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کی ملتانی کالونی میں واقع شالیمار مسجد سے ملحقہ کوارٹر سے ایک شخص کی لاش لی ہے، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے… Continue 23reading لاہور میں امام مسجد کو قتل کر دیا گیا

’’ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کرپشن انڈیکس میں پاکستان کی 4 درجے تنزلی‘‘ پاکستان 180 ممالک میں کتنے درجے پر آگیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 28  جنوری‬‮  2021

’’ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کرپشن انڈیکس میں پاکستان کی 4 درجے تنزلی‘‘ پاکستان 180 ممالک میں کتنے درجے پر آگیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(این این آئی)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے جاری کردہ کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی) برائے سال 2020 میں پاکستان 180 ممالک میں سے 124ویں درجے پر آگیا ، گزشتہ برس پاکستان سی پی آئی رینکنگ میں 120ویں نمبر پر تھا۔ساتھ ملک کا اسکور بھی 100 میں سے گزشتہ برس کے 32 کے مقابلے میں کم… Continue 23reading ’’ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کرپشن انڈیکس میں پاکستان کی 4 درجے تنزلی‘‘ پاکستان 180 ممالک میں کتنے درجے پر آگیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

وزیراعظم ریلیف میں شامل3 اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد

datetime 28  جنوری‬‮  2021

وزیراعظم ریلیف میں شامل3 اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد

اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹلٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف میں شامل تین اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی ۔ جمعرات کووزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یوٹلٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف میں شامل تین اشیاء کی قیمتوں میں… Continue 23reading وزیراعظم ریلیف میں شامل3 اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد

وزیراعظم عمران خان نے ”کامیاب کسان” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 28  جنوری‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے ”کامیاب کسان” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ”کامیاب کسان” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کے بعد ”کامیاب کسان” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اس حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کل ساہیوال میں کامیاب کسان… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے ”کامیاب کسان” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا