ن لیگ کے 12اہم رہنما و اراکین اسمبلی پارٹی کو چھوڑنے کیلئے تیار ، پنجاب حکومت سے رابطہ کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کے 12ارکان پنجاب اسمبلی اس وقت پنجاب حکومت سے مکمل رابطے میں ہیں ، جن میں سے 7نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کر لی ہے جبکہ دیگر 5ارکان چند دنوں میں ملاقات کر کے پنجاب حکومت پر اپنے اعتماد کا اظہار کریں گے ۔ تحریک انصاف کی سینئر… Continue 23reading ن لیگ کے 12اہم رہنما و اراکین اسمبلی پارٹی کو چھوڑنے کیلئے تیار ، پنجاب حکومت سے رابطہ کر لیا