چار سالہ بی ایس پروگرام کے این او سی کا حصول سڑیم لائن کردیا گیا
اسلام آباد (پ ر )محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے 4 سالہ بی ایس ڈگری پروگرام کا نظر ثانی شدہ کرائیٹیریا جاری کردیا گیا ہے۔ سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب ندیم محبوب کے احکامات پر این او سی کے حصول کیلئے نئے ترتیب شدہ میکانزم کا نوٹیفیکیشن محکمے کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ اس… Continue 23reading چار سالہ بی ایس پروگرام کے این او سی کا حصول سڑیم لائن کردیا گیا