شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، شب برات 29 مارچ کو ہوگی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیرآزاد کا اعلان
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظرنہیں آیا۔ یکم شعبان16 مارچ کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ہے، یکم شعبان 16 مارچ بروزمنگل ہو گی اورشب برات 29مارچ کو ہو گی۔شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال… Continue 23reading شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، شب برات 29 مارچ کو ہوگی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیرآزاد کا اعلان


































