پی ڈی ایم کو اپنے گریبان میں بھی جھانکنا چاہیے شکست پر غفور حیدری پھٹ پڑے،بہت کچھ کہہ ڈالا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جو سیاسی حلقے بے حوصلہ ہو کر صادق سنجرانی کی کامیابی کو یقینی قرار دے رہے تھے۔ان میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے بعض اہم رہنما بھی شامل تھے، روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی شائع خبر کے مطابق خود پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو کی جانب… Continue 23reading پی ڈی ایم کو اپنے گریبان میں بھی جھانکنا چاہیے شکست پر غفور حیدری پھٹ پڑے،بہت کچھ کہہ ڈالا


































