پنجاب حکومت کے بڑے فیصلے،لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں مارکیٹس 6بجے بند کرنے کا اعلان
لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا اہم اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میںکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسزپر قابو پانے کیلئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔ اجلاس میںلاہور سمیت دیگر شہروں میںکورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا… Continue 23reading پنجاب حکومت کے بڑے فیصلے،لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں مارکیٹس 6بجے بند کرنے کا اعلان

































