اسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈنگ سے قبل طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز پی ایف 125 سے لینڈنگ سے قبل پرندہ ٹکرا گیا جس کی وجہ سے طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔اے… Continue 23reading اسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈنگ سے قبل طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا


































