سینیٹ انتخابات، PTI کی ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں تیزکر دیں،جس وزیر سے استعفیٰ لیا گیا اسے ملنے کیلئے بلا لیا گیا
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جانب سے سینیٹ انتخابات سے قبل ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے جس وزیر سے استعفیٰ لیا اس کو ملنے کے لیے بلایا گیا۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے… Continue 23reading سینیٹ انتخابات، PTI کی ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں تیزکر دیں،جس وزیر سے استعفیٰ لیا گیا اسے ملنے کیلئے بلا لیا گیا




































