ناجائز تعلقات چھپانے کیلئے آشنا کے ساتھ مل کرشوہرکا قتل شالیمار میں امام مسجد کے قتل میں بیوی ملوث نکلی
لاہور( این این آئی/آئن لائن )شالیمار کے علاقے میں پیش امام کے اندھے قتل کا معمہ حل ہو گیا ، پولیس نے گرفتار ملزم کے انکشاف پر مقتول کی بیوی کو بھی گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق شالیمار کے علاقے میں امام مسجد کے قتل میں ملوث ملزم اشرف کو پولیس نے گرفتار کیا… Continue 23reading ناجائز تعلقات چھپانے کیلئے آشنا کے ساتھ مل کرشوہرکا قتل شالیمار میں امام مسجد کے قتل میں بیوی ملوث نکلی