پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا
کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اوگرا سے جواب طلب کر لیا۔جمعہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیئے کہ وفاقی حکومت کب جواب دے گی؟ کیوں قیمتیں بڑھا رہے ہیں۔وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا



































