پاکستانی سفارتحانوں سے مینوئل ویزوں کا اجرا بند
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا بھر میں پاکستانی سفارتحانوں سے مینوئل ویزوں کا اجرا بند کردیا گیا، پاکستان کے لیے ویزے اب آن لائن جاری ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے اور قونصلیٹ سمیت دنیا بھر کے پاکستانی مشنز نے وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر 31 جنوری سے مینوئل ویزوں کا اجرا بند… Continue 23reading پاکستانی سفارتحانوں سے مینوئل ویزوں کا اجرا بند